Business Recorder - Business & Finance

جوبلی لائف انشور ٹیک 2025 کی بطور ٹائٹل اسپانسر شراکت دار بن گئی
جوبلی لائف انشورنس نے انشور ٹیک 2025 کے ساتھ ٹائٹل اسپانسر کی حیثیت سے شراکت کی، جس کا مرکزی موضوع  پاکستان کی انسورٹیک ڈیکیڈ ، وژن 2030 تھا۔ اس سمٹ نے انشورنس صنعت کے رہنماؤں، ٹیکنالوجی ماہرین اور جدید حل پیش کرنے والے اسٹیک ہولڈرز کو یکجا کیا ، تاکہ ڈیجیٹلائزیشن، مالی شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے کردار پر مکالمہ کیا جا سکے۔

یہ سمٹ اس بات کا مظہر ہے کہ پاکستان میں انشورنس کا شعبہ ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار تیز کرنے اور ایسی پلیٹ فارمز کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہے جو صنعت میں دیرپا ترقی کو فروغ دیتے ہیں۔

ملک میں بڑھتی انٹرنیٹ رسائی، مضبوط ہوتی فِن ٹیک ایکوسسٹم اور صارفین کی ٹیکنالوجی پر مبنی آسان خدمات کی توقعات کے باعث انشورنس مارکیٹ تیزی سے بدل رہی ہے۔

سالانہ ڈیجیٹل ادائیگیاں 14 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکی ہیں جبکہ اسمارٹ فون کا استعمال 53 فیصد سے زیادہ ہے، جو مالیاتی خدمات کے ڈیجیٹل مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے۔

دوسری جانب ملک میں انشورنس کی انتہائی کم شرح رسائی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ جدت پر مبنی ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

انشور ٹیک 2025 اس خلا کو پُر کرنے کے لیے قابلِ رسائی، کم لاگت اور بہتر صارف تجربات پر مبنی حل سامنے لاتا ہے۔ جوبلی لائف انشورنس اپنی شمولیت کے ذریعے ایک ایسے مستقبل کے لیے تعاون جاری رکھے ہوئے ہے جو ڈیجیٹل سہولت، مالی تحفظ اور ٹیکنالوجی سے لیس انشورنس ایکوسسٹم کو مضبوط بناتا ہے۔