Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ
جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر مقامی کرنسی 280.45 پر بند ہوئی، جو ڈالر کے مقابلے میں ایک پیسے کے معمولی اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔

یاد رہے کہ بدھ کو مقامی کرنسی 280.46 روپے پر بند ہوئی تھی۔

بین الاقوامی سطح پر جمعرات کو ڈالر کمزور رہا کیونکہ ماند اقتصادی اعدادوشمار نے فیڈرل ریزرو کی آئندہ ہفتے ممکنہ شرح سود میں کمی کے امکان کو مضبوط کیا جس سے ین کو ریلیف ملا اور یورو تقریباً 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سرمایہ کار یہ بھی اندازہ لگا رہے ہیں کہ وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر کیون ہیسٹٹ جروم پاول کے مئی میں مدتِ ملازمت ختم ہونے کے بعد فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال سکتے ہیں، توقع ہے کہ وہ شرح سود میں مزید کمی کی حمایت کریں گے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق، ہیسٹٹ کو مقرر کرنے کا اقدام امریکی ڈالر پر دباؤ ڈال سکتا ہے، کیونکہ بانڈ سرمایہ کاروں نے امریکی محکمہ خزانہ کو خدشات سے آگاہ کیا کہ ہیسٹٹ ٹرمپ کی ترجیحات کے مطابق شرح سود میں جارحانہ کمی کر سکتے ہیں۔

تیل کی قیمتیں، جو کرنسی کی برابری کے لیے ایک اہم اشاریہ ہیں، جمعرات کو بڑھ گئیں کیونکہ یوکرین کے روسی تیل کے انفرااسٹرکچر پر حملوں سے ممکنہ سپلائی میں کمی کے اشارے ملے، اور تعطل کا شکار امن مذاکرات روسی تیل کی عالمی منڈی میں واپسی کی توقعات کو محدود کر گیا، اگرچہ کمزور بنیادی عوامل اضافے کو محدود رکھتے رہے۔

برینٹ کروڈ کی قیمت 24 سینٹ یا 0.38 فیصد بڑھ کر 62.91  ڈالر ہو گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیدیٹ 29 سینٹ یا 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 59.24 ڈالر پر پہنچ گئی۔