Business Recorder - World

امریکا نے 19 غیر یورپی ممالک کی امیگریشن درخواستیں معطل کردیں
امریکی ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 19 غیر یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن کی تمام امیگریشن درخواستیں جس میں گرین کارڈ اور امریکی شہریت کی کارروائی شامل ہے  عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ حکومت کے مطابق یہ فیصلہ قومی سلامتی اور عوامی تحفظ سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے باعث کیا گیا ہے۔

یہ پابندی اُن 19 ممالک کے شہریوں پر لاگو ہوتی ہے جنہیں جون میں جزوی سفری پابندی کا سامنا تھا اور یہ اقدام امیگریشن پر مزید سختی کی غمازی کرتا ہے، جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے۔ فہرست میں افغانستان اور صومالیہ بھی شامل ہیں۔

نئی پالیسی سے متعلق سرکاری یادداشت میں گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں امریکی نیشنل گارڈز پر حملے کا حوالہ دیا گیا ہے، جس میں ایک افغان نژاد مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا۔ اس حملے میں ایک گارڈ اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوا۔ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں صومالی نژاد افراد کے خلاف سخت بیانات بھی دیے ہیں۔

جنوری میں دوبارہ منصب سنبھالنے کے بعد ٹرمپ نے امیگریشن قوانین کے سخت نفاذ کو اولین ترجیح دی ہے، جس کے تحت بڑے امریکی شہروں میں وفاقی اہلکار تعینات کیے گئے اور میکسیکو سرحد پر پناہ کے متلاشی افراد کو واپس بھیجا گیا۔ تاہم قانونی امیگریشن میں اتنی بڑی تبدیلی پہلی بار سامنے آئی ہے۔

بدھ کو جاری ہونے والی یادداشت میں جن ممالک کو نشانہ بنایا گیا ہے ان میں افغانستان، برما، چاڈ، کانگو، ایکوئیٹوریل گنی، اریٹیریا، ہیتی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن شامل ہیں، جن پر جون میں سخت ترین پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔ دیگر ممالک میں برونڈی، کیوبا، لاؤس، سیرا لیون، ٹوگو، ترکمانستان اور وینزویلا شامل ہیں۔

نئی پالیسی کے تحت تمام زیرِ التوا درخواستیں روک دی گئی ہیں اور متعلقہ ممالک کے درخواست دہندگان کی مکمل ازسرنو جانچ لازمی قرار دی گئی ہے۔ امریکن امیگریشن لائرز ایسوسی ایشن کے مطابق متعدد افراد کی شہریت کی تقریبات، انٹرویوز اور اسٹیٹس ایڈجسٹمنٹ میٹینگیں منسوخ کی جا رہی ہیں۔