Business Recorder - Business & Finance

تجارتی خسارہ نومبر میں 2.86 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، 33 فیصد اضافہ ریکارڈ
نومبر 2025 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ  تقریباً 33 فیصد بڑھ کر 2.86 ارب ڈالر ہو گیا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق تجارتی توازن یعنی برآمدات اور درآمدات کے درمیان فرق نومبر 2024 میں  2.15 ارب ڈالر کے خسارے کے طور پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

نومبر 2025 کے دوران تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر بڑھ گیا جس کی وجہ درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں نمایاں کمی ہے۔

نومبر 2025 میں برآمدات 2.39 ارب ڈالر رہیں جو نومبر 2024 میں ریکارڈ 2.83 ارب  ڈالر کے مقابلے میں 15.4 فیصد کم ہیں۔

ادھر درآمدات 5.25 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 4.98 ارب ڈالر کے مقابلے میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔

نومبر 2025 میں تجارتی خسارہ ماہانہ تقریباً 12 فیصد کم ہو کر 3.24 ارب ڈالر  رہا، یہ کمی برآمدات اور درآمدات دونوں میں ماہانہ کمی کے باعث ہوئی۔

رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران  تجارتی خسارہ 37 فیصد سے زائد بڑھ کر 15.47 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، یہ پچھلے سال کے اسی عرصے میں  11.28 ارب ڈالر تھا۔

پہلے 5 ماہ میں برآمدات 6 فیصد سے زائد کم ہو کر 12.84 ارب ڈالر رہیں جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 13.72 ارب ڈالر تھیں۔

رواں مالی سال جولائی تا نومبر درآمدات  13 فیصد بڑھ کر 28.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو  گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں  25 ارب ڈالر تھیں۔