Business Recorder - Business & Finance

ایف بی آر میں 28 آئی آر ایس افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی چارج تفویض
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس کے 28 افسران کو اضافی چارج دے دیا، جن میں ڈاکٹر حمید عتیق سرور ممبر (اسٹریٹیجک ٹرانسفارمیشن)، ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد بھی شامل ہیں۔

اس حوالے سے ایف بی آر نے پیر کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت 28 افسران کو تین ماہ کی مدت کے لیے اضافی چارج دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر حمید عتیق سرور، ممبر (اسٹریٹیجک ٹرانسفارمیشن)، ایف بی آر کو تین ماہ کے لیے ممبر (آئی آر آپریشنز)، ایف بی آر ہیڈکوارٹر، اسلام آباد کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔

تاہم  ممبر آپریشنز سرکاری دورے پر پیرس میں تھے کہ انہیں شدید چوٹ لگی اور ان کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ وہ اس وقت پیرس کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

ایف بی آر کے افسران اور فیلڈ فارمیشنز کے اہلکار ممبر آپریشنز ایف بی آر کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025