Business Recorder - Business & Finance

ڈیجیٹل خدمات کی توسیع، ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک کی پی ٹی سی ایل سے شراکت قائم
ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کےاسمارٹ کلاؤڈ کے ذریعے جامع کلاؤڈ سروسز کی فراہمی کے لیے کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے۔

اس شراکت داری کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے جدید انفرااسٹرکچر اور پلیٹ فارم سلوشنزکے ذریعے ایل او ایل سی کو محفوظ اورقابلِ توسیع ٹیکنالوجی تک رسائی دے گی، جس سے ملک بھر میں بینک کے بڑھتے ہوئے مائیکرو فنانس آپریشنز مزید مستحکم ہوں گے ۔

تقریب میں ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فاروق رشید اور پی ٹی سی ایل و یو فون4 جی  کے چیف بزنس سلوشنز آفیسر آصف احمد نے معاہدے پر دستخط کیے۔

اس موقع پر ایل او ایل سی کے چیف آپریٹنگ آفیسر، السام اوفر، چیف کمرشل آفیسر، نزار علی مومنانی اور سربرا ہ، آئی ٹی، فراز بشیر سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئےجبکہ پی ٹی سی ایل و یو فون4G  کی جانب سے گروپ ڈائریکٹر انٹرپرائز سلوشنز، حسیب ہاشمی اور گروپ وائس پریزیڈنٹ اسٹریٹجی و پروڈکٹ مینجمنٹ، سید عمران علی بخاری موجود تھے۔

فاروق رشید نے کہا کہ ہم پی ٹی سی ایل اسمارٹ کلاؤڈ پر انفراسٹرکچر ایز اے سروس کے لیے پی ٹی سی ایل کو اپنا قابلِ اعتماد شراکت دار بنانے پر بے حد خوش ہیں۔

آصف احمد نے کہا کہ ہمیں ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک کی کاروباری ضروریات پوری کرنے کے لیے ان کے ساتھ معاہدہ کرنے پر خوشی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025