Business Recorder - World

کیلیفورنیا، خاندانی تقریب میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک، 14 زخمی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمال میں واقع اسٹاکٹن میں ہفتے کی رات ایک خاندانی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

فائرنگ کا واقعہ ایک بچے کی سالگرہ کی تقریب کے دوران پیش آیا، اسٹاکٹن کے نائب میئر جیسن لی نے فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ میں عملے اور  سیکیورتی کے اہلکاروں کے ساتھ رابطے میں ہوں تاکہ بالکل معلوم ہو سکے کہ کیا ہوا، اور میں اس معاملے میں وضاحت کے لیے زور دوں گا۔

پولیس کے مطابق مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجنے سے کچھ قبل  اسٹاکٹن کے لوسائل ایونیو کے 1900 بلاک کے قریب فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔

سان جواکین کاؤنٹی شیرف آفس نے ایک پوسٹ میں کہا کہ ہم اس وقت تصدیق کر سکتے ہیں کہ تقریباً 14 افراد فائرنگ سے متاثر ہوئے ہیں اور چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک انتہائی فعال اور جاری تحقیقات کا معاملہ ہے اور معلومات محدود ہیں۔ ابتدائی اشارے یہ بتاتے ہیں کہ یہ ممکنہ طور پر ہدف بنا کر کی گئی فائرنگ کا واقعہ ہو سکتا ہے، اور تفتیشی اہلکار تمام امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اس واقعے میں فائرنگ کرنے والے کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ پولیس اور مقامی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات کے لیے محتاط رہیں اور کسی بھی معلومات کے لیے مقامی حکام سے رابطہ کریں۔

واقعے کی نوعیت اور متاثرہ افراد کی شناخت کے بارے میں مزید معلومات تفتیش مکمل ہونے کے بعد جاری کی جائیں گی۔ اس خوفناک واقعے نے اسٹاکٹن کی کمیونٹی میں صدمے اور خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔