Business Recorder - Business & Finance

اسٹیل اسکریپ کی درآمدات نومبر 2021 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
آئرن اور اسٹیل اسکریپ کی درآمدات نومبر 2021 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جو تعمیراتی اور اسٹیل صنعتوں میں نئی حرکیات اور بحالی کی عکاسی کرتی ہیں۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں لوہے اور اسٹیل اسکریپ کی درآمدات اکتوبر 2025 میں 381,991 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیں، جو نومبر 2021 میں ریکارڈ کی گئی 464,415 میٹرک ٹن کے بعد کا سب سے بڑا حجم ہے۔

ٹاپ لائن کے مطابق اس مسلسل اضافے سے تعمیراتی سرگرمیوں میں مضبوطی اور بہتری کے رجحانات ظاہر ہوتے ہیں۔

صنعتی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بحالی حقیقی معیشت میں بڑھتے ہوئے مثبت رجحانات کو ظاہر کرتی ہے، جس کی پشت پناہی سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبے اور نجی شعبے کی تعمیراتی سرگرمیوں کی تدریجی بحالی کر رہی ہے۔

پاکستان کے ایل ایس ایم شعبے نے مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 4.08 فیصد نمو ریکارڈ کی اور ستمبر 2025 میں سالانہ بنیاد پر 2.69 فیصد اضافہ دکھایا۔

دوسری جانب اسکریپ امپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد ایوب اور دیگر عہدیداروں نے اسٹیل صنعت کی طرف سے ایران سے زمینی راستوں کے ذریعے اسکریپ درآمد کرنے والے امپورٹرز پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ ایسوسی ایشن نے ان الزامات کو ”بے بنیاد، من گھڑت اور ری رولنگ انڈسٹری کے خلاف سازش“ قرار دیا۔

بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں، اسکریپ امپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم شہباز شریف، عدلیہ، نیب ، اور ایف آئی اے سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے بقول ”بدنیتی پر مبنی مہمات“ کا نوٹس لیں جن کا مقصد غلط معلومات اور ذاتی مفادات کے ذریعے بلوچستان سے قانونی زمینی راستے کی تجارت کو کمزور کرنا ہے۔