Business Recorder - Sports

سنیل گواسکر کا بدترین بھارتی ٹیسٹ شکست پرپوسٹ مارٹم کا مطالبہ
عظیم بلے باز سنِل گواسکر نے بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ میں حالیہ شکست کے بعد پوسٹ مارٹم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ  ملک میں اپنی ناقابل شکست ساکھ ختم ہو گئی ہے اور پچھلے 12 ماہ میں دوسری مرتبہ سیریز وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔

جنوبی افریقہ نے بدھ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو ریکارڈ 408 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔

یہ بھارت کی پچھلے سات ہوم گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں پانچویں شکست تھی، جو تقریباً ایک سال پہلے نیوزی لینڈ کی 3-0 کی وائٹ واش سے شروع ہوئی۔

گواسکر نے ٹی وی چینل انڈیا ٹوڈے سے گفتگو کے دوران مزید کہاکہ  آپ کو ٹیسٹ سطح پر مضبوطی کے لیے درکار شعبوں کا تفصیلی پوسٹ مارٹم کرنا ہوگااور غیر ملکی ماہرین کو شامل کرناہوگا۔

انہوں نے کہا کہ راوی شاستری، راہول ڈریوڈ آپ کے دو سابقہ کوچز، انل کمبل، سوربھ گنگولی، سچن ٹنڈولکر کو ساتھ بیٹھائیں اور اگلے پانچ سال کے لیے بھارتی کرکٹ کے لیے حکمت عملی تیار کریں۔

ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر پر بلے بازی کی لائن اپ میں مسلسل تبدیلیوں کے سبب شدید تنقید کی گئی ہے، لیکن گواسکر نے ان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو ذمہ داری لینی ہوگی۔

گواسکر نے کہا وہ ایک کوچ ہیں، کوچ ٹیم تیار کر سکتا ہے، لیکن کھیل کے دوران کھلاڑیوں کو پیش کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ انہیں چیمپئنز ٹرافی اور ایشیا کپ کی فتح کا کریڈٹ دینے کے لیے تیار نہیں تو پھر بتائیں کہ ٹیم کی کارکردگی خراب ہونے پر انہیں کیوں مورد الزام ٹھہرایا جائے؟۔