Business Recorder - Business & Finance

ٹیلی نار نے ملک کا پہلا اے آئی سے ہم آہنگ خودمختار کلاؤڈ متعارف کرادیا
ٹیلی نار پاکستان نے ڈیٹا والٹ پاکستان کے تعاون سے ملک کا پہلا اے آئی سے ہم آہنگ خودمختار کلاؤڈ متعارف کر دیا ہے، جس کے ذریعے ملکی ادارے پہلی بار محفوظ طریقے سے جدید جی پی یو  پر مبنی کمپیوٹنگ اور مقامی طور پر ہوسٹ کی گئی اے آئی سہولیات تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

یہ شراکت مختلف شعبو جیسے مالیاتی خدمات، صحت، صنعت، عوامی تحفظ، لاجسٹکس، زراعت اور سرکاری خدمات میں اے آئی کے استعمال کو تیز کرنے میں مدد دے گی، کیونکہ یہ جدید اے آئی ایپلی کیشنز کے لیے ضروری ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ پاور اور مکمل تعمیل کے تقاضوں پر پورا اترنے والا ماحول فراہم کرتی ہے۔

اس اشتراک کے ذریعے اب ٹیلی نار کے صارفین این وی آئی ڈی آئی اے  گریڈ ایکسلیریٹرز سے چلنے والی جی پی یو ایس اے سروس  کی سہولت طلب پر حاصل کر سکیں گے۔

مقامی سطح پر خودمختار جی پی یو  انفرااسٹرکچر کی دستیابی سے پاکستانی محققین، اسٹارٹ اپس، ادارے اور جامعات اب اردو اور علاقائی زبانوں کے لیے قومی سطح کے لینگویج ماڈلز، فِن ٹیک، طبی تشخیص، ایگری ٹیک، اسمارٹ شہروں، لاجسٹکس اور صنعتی آٹومیشن کے لیے شعبہ جاتی اے آئی حل تیار کر سکیں گے۔