Business Recorder - World

امریکہ کو بائیڈن دور میں آئے افغان مہاجرین کا دوبارہ جائزہ لینا چاہیے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز  حکام کو ہدایت کی ہے کہ افغان مہاجرین کا دوبارہ جائزہ لے جو سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں امریکہ آئے تھے۔

امریکی صدر نے واشنگٹن میں دو نیشنل گارڈ کے ارکان پر فائرنگ کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشتبہ شخص 2021 میں افغانستان سے آیا تھا۔

ٹرمپ نے فلوریڈا سے، جہاں وہ تھینکس گیونگ کی تعطیلات گزار رہے ہیں ریکارڈ شدہ بیان میں کہا کہ یہ وحشیانہ حملہ برائی، نفرت اور دہشت گردی کی ایک کارروائی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اب ہر اُس غیر ملکی کا دوبارہ جائزہ لینا ہوگا جو بائیڈن کے دور میں افغانستان سے ہمارے ملک میں آیا۔