Business Recorder - Sports

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فرنچائز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فرنچائز سے دستبردار ہو رہے ہیں اور ٹیم کے ساتھ اپنا تعلق ختم کر رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس) پر جاری کیے گئے بیان میں ترین نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کا حصہ ہونا ان کی زندگی کے ”سب سے بڑے اعزازات میں سے ایک“ رہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ مداحوں، ٹیم اور جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنے کے موقع کو دل سے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ وہ ہمیشہ کھلاڑیوں اور اسٹاف کو یاد دلاتے تھے کہ ایک ایسے علاقے کی نمائندگی کرنے کا کیا مطلب ہے جو اپنی محنتی عوام کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہر سیزن مالی نقصان کے باوجود، انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی دستبردار ہونے پر غور نہیں کیا۔

علی ترین نے اعتراف کیا کہ ”وہ ہر کسی کے پسندیدہ نہیں ہو سکتے“، لیکن زور دیا کہ وہ ہمیشہ ایماندار اور کھلے دل کے رہنما رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر رہنا اپنے اصولوں کی قربانی دینے کے مترادف ہو، تو وہ دباؤ میں رہنے کے بجائے وقار کے ساتھ رخصت ہونے کو ترجیح دیں گے۔

اس فیصلے کو ”اختتام“ قرار دیتے ہوئے، انہوں نے مداحوں سے کہا کہ وہ یاد رکھیں کہ ٹیم ”ہمیشہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کی رہی ہے“۔ انہوں نے حامیوں سے درخواست کی کہ فرنچائز کی ذمہ داری جو بھی سنبھالے، اس کے لیے وہ وہی جذبہ برقرار رکھیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پانچ میں سے چھ پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے تجدیدی معاہدے کی پیشکش کی ہے، سوائے سلطانز کے، جو علی ترین کے ساتھ جاری تنازع کی وجہ سے ہے۔
علی ترین پی ایس ایل  مینجمنٹ کی پالیسیوں کے خلاف خاصے کھل کر بات کرتے رہے ہیں۔