Business Recorder - Sports

گوہاٹی ٹیسٹ: بھارت پر ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا
گوہاٹی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی، بھارت پر  ایک بار پھر ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔

پروٹیز نے اپنی دوسری اننگز 260 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرکے بھارت کو جیت کے لیے 549 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔

ٹرسٹان اسٹبز 94، ٹونی ڈی زورزی 49، رائن ریکلٹن 35، ایڈن مارکرام 29 اور کپتان ٹمبا باووما 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ ویان ملڈر 35 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کی جانب سے رویندرا جدیجا نے 4 اور واشنگٹن سندر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

549 کے تعاقب میں بھارت کی دوسری اننگز کا آغاز بھی اچھا نہ ہوا اور صرف 27 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں۔

جیسوال 13 اور کے ایل راہول 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

ٹیسٹ میچ کے آخری روز جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے 8 وکٹیں جب کہ بھارت کو 522 رنز درکار ہیں۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سینوران متھوسامی (109) اور مارکو جینسن (93) کی کیریئر بیسٹ اننگز کی بدولت 489 رنز بنائے تھے۔

بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 201 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ یشسوی جیسوال 58 اور واشنگٹن سندر 48 رنز بناکر نمایاں رہے تھے۔