Business Recorder - Business & Finance

سی بی ڈی پنجاب نے 1.8 ارب ڈالر کے تاریخی منصوبے کا اعلان کردیا
پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے)، جسے سی بی ڈی پنجاب بھی کہا جاتا ہے نے 1.8 ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو صوبے کی اقتصادی ترقی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور آن ورڈ اور اپ ورڈ  روڈ میپ کے تحت سی بی ڈی  پنجاب سابقہ کم استعمال ہونے والی زمین کو لاہور کے سب سے متحرک اقتصادی مرکز میں تبدیل کر رہا ہے۔

اس مقصد کو تیز کرنے کے لیے سی بی ڈی  پنجاب نے 1.8 ارب ڈالر مالیت کا تاریخی مشترکہ منصوبہ  الوَطَنی شروع کیا ہے۔ یہ منصوبہ سلیکٹ ،سائن اور اسٹار  ماڈل پر مبنی ہے اور عالمی و مقامی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان کے تیزی سے بڑھتے ہوئے اقتصادی علاقے میں سرمایہ کاری کے عمل کو آسان بناتا ہے۔

اتھارٹی نے بتایا کہ عالمی شراکت داری،  ترقی اور اہم پبلک انفرااسٹرکچر اپ گریڈیشن جس میں کلما انڈرپاس ری ماڈلنگ، والٹن روڈ کی اپ گریڈیشن، کیپٹن کرنل شیر خان شہید فلائی اوور اور روٹ 47 شامل ہیں نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے میں مدد دی ہے اور اس سے منصوبے کی تیز رفتار تکمیل اور لاہور کے اقتصادی ماحول میں مثبت تبدیلی لانے کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔

سی بی ڈی پنجاب کے سی ای او عمران امین نے کہا سی بی ڈی پنجاب جدید اور عالمی معیار کے لاہور کی تشکیل کر رہا ہے۔ الوَطَنی کے ذریعے ہم عالمی معیار کے مشترکہ منصوبوں کو فعال کر رہے ہیں جو ترقی، ملازمتیں پیدا کریں گے اور پنجاب کے شہری مستقبل کی تعریف بدل دیں گے۔