Business Recorder - Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹار: سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست، پاکستانی شاہین فائنل میں
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے دی۔

فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، جہاں اس کا مقابلہ  کل (اتوار )  بنگلادیش سے ہوگا۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 153 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا اے نے آخری بال تک مقابلہ کیا اور 9 وکٹ پر 148 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے ملن نے 40، لاستھ27 اور ویشن نے 29 رنز بنائے ۔

پاکستان کے سفیان مقیم اور سعد مسعود نے 3، 3 جبکہ عبید شاہ، شاہد عزیز اور احمد دانیال نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں شاہینز کے غازی غوری نے 39 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر پاکستان کا اسکور 9 وکٹ پر 153 رنز تک پہنچادیا۔

معاذ صداقت 23، احمد دانیال اور سعد مسعود نے 22،22 رنز کی باری کھیلی۔

پرمودمدھوشن نے 4 اور تراوین میتھیو نے 3 وکٹ حاصل کیے۔

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو سپر اوور میں شکست دی اور فائنل میں جگہ پکی کرلی۔