Business Recorder - News

کنگ بھائی ڈیجی سول کا کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ 3 ارب روپے کا معاہدہ
کنگ بھائی ڈیجی سول (پرائیویٹ) لمیٹڈ، جو فرسٹ نیشنل ایکویٹیز لمیٹڈ (ایف این ای ایل) کی سرمایہ کار ہے نے ملک کی معروف انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی پرائم کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ تقریباً 3 ارب روپے کے معاہدے پر دستخط کر کے  اہم کامیابی  سمیٹ لی ہے۔

ایف این ای ایل نے یہ پیش رفت جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں جاری نوٹس میں بتائی۔نوٹس میں  آگاہ کیا گیا  کہ کمپنی کی سرمایہ کاری، کنگ بھائی ڈیجی سول (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پرائم کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ تقریباً 3 ارب روپے کے سب سے بڑے یکجا آرڈر کا معاہدہ کامیابی سے حاصل کر لیا ہے۔

پرائم کنسٹرکشن کمپنی پاکستان کی معروف انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنیوں میں شامل ہے جو قومی سطح کے منصوبوں جیسے سڑکیں، ہائی ویز، پل اور بند تعمیر کرنے میں سرگرم ہے۔

اس معاہدے کے تحت ٹیکنالوجی سے لیس بی ٹو بی سپلائی فراہم کرنے والی کمپنی کنگ بھائی ڈیجی سول  12 ماہ کی مدت میں تعمیراتی مواد اور آلات فراہم کرے گی۔

کمپنی کے مطابق یہ سنگ میل ایک اہم آپریشنل کامیابی کی نمائندگی  اور پاکستان کی صنعتی سپلائی چین میں کمپنی کی موجودگی میں قابلِ ذکر توسیع کی نشاندہی کرتا ہے۔

ایف این ای ایل  نے مزید بتایا کہ طویل المدتی اسٹریٹجک ری الائنمنٹ کے حصے کے طور پر وہ آہستہ آہستہ کنگ بھائی ڈیجی سول میں اپنی شیئر ہولڈنگ کی فروخت کرے گی ، تاکہ اپنی لیکویڈیٹی کو مضبوط بنایا جا سکے اور فارماسیوٹیکل اور ہیلتھ کیئر سیکٹرز میں منتقلی کو تیز کیا جا سکے، جنہیں کمپنی کے مستقبل کے ترقیاتی اور ویلیو کریئیشن کے شعبے قرار دیا گیا ہے۔

فرسٹ نیشنل ایکویٹیز لمیٹڈ پاکستان میں کمپنیز آرڈیننس 1984 (اب کمپنیز ایکٹ 2017) کے تحت رجسٹرڈ ایک محدود ذمہ داری کمپنی ہے۔

کمپنی کی بنیادی سرگرمیوں میں شیئر بروکریج، کنسلٹنسی سروسز اور پورٹ فولیو انویسٹمنٹس شامل ہیں۔