Business Recorder - Markets

اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ لوٹ آیا،100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گرگیا
چند روز کی خریداری کے رجحان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز دوبارہ فروخت کا دباؤ دیکھنے میں آیا، اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔

سیشن کے پہلے نصف میں نسبتاً پرسکون کاروبار کے بعد آخری گھنٹوں میں مارکیٹ میں فروخت کا رجحان نمایاں رہا۔

کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 162,102.92 پوائنٹس پر بند ہوا، جو 834 پوائنٹس یا 0.51 فیصد کی کمی ہے۔

یاد رہے کہ جمعرات کو بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 710.66 پوائنٹس یا 0.44 فیصد اضافے سے 162,936.94 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

عالمی سطح پر جمعہ کو ایشین شیئرز میں مندی جاری رہی کیونکہ طویل متوقع امریکی روزگار کے اعدادوشمار نے شرح سود کے قریبی مستقبل کے بارے میں وضاحت فراہم نہیں کی۔ سرمایہ کاروں نے رسک اثاثے فروخت کرنا دوبارہ شروع کردیے حالانکہ این ویڈیا کی آمدنی نے متاثر کیا تھا۔

وال اسٹریٹ میں مندی دیکھی گئی کیونکہ ٹیکنالوجی اسٹاکس کی بڑھتی قیمتوں پر خدشات دوبارہ سامنے آئے جس کے نتیجے میں نیسڈیک میں 9 اپریل کے بعد سب سے بڑے روزانہ اتار چڑھاؤ کا سامنا ہوا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لبریشن ڈے ٹیکسز نے مارکیٹوں کو خوفزدہ کیا تھا۔

اعداد و شمار سے ظاہر ہوا کہ ستمبر میں امریکی معیشت نے توقع سے کہیں زیادہ نوکریاں پیدا کیں لیکن بے روزگاری کی شرح میں اضافہ اور گزشتہ مہینوں کے اعداد و شمار میں کمی نے فیڈرل ریزرو کے لیے ایک غیر واضح تصویر پیش کی، جو اگلے ماہ سود کی شرح میں کمی کرنے یا نہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔

ٹریژری ییلڈز میں کمی دیکھی گئی کیونکہ فیوچرز سے ظاہر ہوا کہ دسمبر میں امریکی شرح سود میں کمی کے امکانات 40 فیصد تک پہنچ گئے جو ایک دن قبل 30 فیصد تھے، لیکن اگلے پے رولز کے اعدادوشمار فیڈ کے اجلاس کے بعد دستیاب ہوں گے، اس لیے سرمایہ کار اگلے ماہ ریلیف کی یقین دہانی سے مطمئن نہیں ہوئے۔

جمعہ کو، ایم ایس سی آئی کا ایشیا-پیسیفک انڈیکس (جاپان کے علاوہ) 1.8 فیصد گر کر ہفتہ وار خسارے کو 3 فیصد تک لے آیا جو اپریل کے آغاز کے بعد سب سے بڑا ہے۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 1.8 فیصد گر گیا اور ہفتہ وار بنیاد پر 2.8 فیصد کمی درج کی گئی۔

دریں اثناء  جمعے کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں  پاکستانی روپیہ معمولی بہتری کے ساتھ بند ہوا، اور اس کی قدر میں  0.01 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے مقامی کرنسی 280.62 روپے پر بند ہوئی، یعنی اس کی قدر میں 3 پیسے کی معمولی بہتری ہوئی۔

آل شیئر انڈیکس پر کاروباری حجم 725.87 ملین سے بڑھ کر 768.05 ملین شیئرز ہو گیا۔ شیئرز کی مالیت گزشتہ سیشن کے 35.32 ارب روپے سے کم ہو کر 28.64 ارب روپے رہ گئی۔

ورلڈ کال ٹیلی کام 76.71 ملین شیئرز کے ساتھ حجم میں سرفہرست رہی، جس کے بعد کے الیکٹرک لمیٹڈ کے 64.28 ملین شیئرز اور بینک مکرمہ کے 61.38 ملین شیئرز کا نمبر رہا۔

جمعے کے روز مجموعی طور پر 476 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا، جن میں سے 145 کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ، 289 میں کمی، جبکہ 42 میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔