Business Recorder - Pakistan

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو نئی سطح تک لے جانے کا عزم
پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت (بی پی سی) کا تیسرا دور  منعقد ہوا۔

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی جانب سے وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے ایشیا و پیسفک عمران احمد صدیقی نے کی جبکہ تھائی لینڈ کی جانب سے وفد کی قیادت نائب مستقل سیکرٹری برائے خارجہ امور سریلاک نیوم نے کی۔

دونوں فریقین نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور تجارت و سرمایہ کاری، ترقی، تعلیم اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

فریقین نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور اس دیرینہ شراکت داری کو نئی سطح تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025