Business Recorder - Pakistan

ماسکو میں ایس سی او سمٹ ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
روسی وزیر اعظم میخائل ولاڈیمیرویچ مشسٹن کی دعوت پر پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق دار 17 تا 18 نومبر کو ماسکو  میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (سی ایچ جی) اجلاس کی قیادت کریں گے ۔

دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ سی ایچ جی  میں بیلاروس، چین، قازقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم، ایران کے نائب صدر اور پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔

ایس سی او کے رکن ممالک کے علاوہ منگولیا، بحرین، مصر، قطر، کویت ترکمانستان کے وزرائے اعظم اور بین الاقوامی/علاقائی اداروں کے سربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، جن میں کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس (سی آئی ایس)، یورو ایشین اکنامک یونین ( ای اے ای یو)، کلیکٹیو سکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن (سی ایس ٹی او ) اور ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکہ (ڈی ایس اے) شامل ہیں۔

نائب وزیر اعظم اپنے خطاب میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے اور ایس سی او  خطے کے فوائد کے لیے تنظیم کو مضبوط بنانے کے طریقے بھی بیان کریں گے۔

سی ایچ جی ، ایس سی او کا دوسرا سب سے اہم فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ یہ معیشت، مالیات، تجارت، کنیکٹوٹی، سماجی و اقتصادی تعاون اور بجٹ جیسے امور میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ سی ایچ جی  ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ، بیانات جاری اور اہم فیصلے بھی کرتا ہے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ اجلاس کے دوران دیگر ایس سی او  ممالک کے سربراہان کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔