Business Recorder - Pakistan

حیدرآباد : آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد تھانے کی حدود میں واقع آتش بازی کی ایک فیکٹری میں ہفتے کے روز دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق  اور 6 دیگر زخمی ہوئے، جن میں 3 کی حالت انتہائی نازک ہے۔ یہ بات  آج نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔

دھماکے کے بعد فیکٹری کو شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں کیونکہ کئی افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان نے کہا کہ یہ زوردار دھماکہ لغاری گوٹھ میں دریا کے کنارے واقع فیکٹری میں ہوا، جس نے عمارت کو تہس نہس کر دیا ہے۔

ریسکیو ترجمان نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 نے کہا کہ اس کے سنٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول نے فوری طور پر فائر اور ریسکیو ٹیم کے ساتھ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوع پر روانہ کیے۔

افسر نے مزید کہا کہ آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشنز جاری ہیں۔