Business Recorder - Pakistan

بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی کے نزدیک حادثے کا شکار
بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو چنئی کے تمبارم کے نزدیک بھارتی فضائیہ کا  تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوا ، تاہم پائلٹ محفوظ طریقے سے طیارے سے باہر نکلنےمیں کامیاب ہوگیا۔

حکام کے مطابق  پلاٹَس پی سی 7   طیارہ  معمول کی تربیتی پرواز کے دوران تقریباً دو بجے کریش کر گیا۔یہ بات پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے حوالے سے ایک اہلکار نے بتائی۔

حکام نے تصدیق کی کہ زمین پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ حادثے کی وجہ  معلوم کرنے کے لیے ایک کورٹ آف انکوائری (تحقیقی کمیٹی) قائم کر دی گئی ہے اور تفتیش جاری ہے۔