Business Recorder - Pakistan

کسٹمز کی کراچی میں بڑی کارروائی ، 2 کروڑ روپے سے زائد کا چائنیز سالٹ ضبط
پاکستان کسٹمز نے والیکا چورنگی کے قریب کارروائی کے دوران غلط بیانی پر مبنی کنسائنمنٹ ضبط کرتے ہوئے 2 کروڑ 5 لاکھ مالیت کا 20 ہزار کلوگرام چائنیز سالٹ (اجینو موتو) ضبط کر لیا۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے بتایا کہ یہ کارروائی جمعہ کو کی گئی۔

ایف بی آر کے مطابق کسٹمز اینٹی اسموگلنگ آرگنائزیشن نے اطلاعات موصول ہونے پر اے ون گودام پر چھاپہ مارا۔ افسران نے شیڈ نمبر 9 کا معائنہ کیا، جو میسرز  یونائیٹڈ ٹریڈرز کے زیرِ انتظام تھا۔

متعدد بیگز پر سٹرک ایسڈ کے لیبل لگے ہوئے تھے، تاہم ابتدائی جانچ سے معلوم ہوا کہ زیادہ تر بیگز میں اصل میں چائنیز سالٹ موجود تھا، جس کی پہچان اس کی خوشبو اور ساخت سے ہوئی، جبکہ باقی بیگز میں اصلی سٹرک ایسڈ تھا۔

کسٹڈیئن نے گڈز ڈیکلریشن  پیش کیا، جس میں پوری شپمنٹ کو ایران سے درآمد شدہ سٹرک ایسڈ ظاہر کیا گیا تھا۔ تفصیلی جانچ سے غلط بیانی  کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد 800 بیگز چائنیز سالٹ اور 100 بیگز سٹرک ایسڈ ضبط کیے گئے، ہر بیگ کا وزن 25 کلوگرام تھا۔

کسٹمز نے ضبط شدہ سامان کو محفوظ گودام میں منتقل کیا اور نمونوں کو لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا ۔ کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ایف بی آر نے کہا کہ یہ کارروائی پاکستان کسٹمز کی اسمگلنگ روکنے اور قومی خزانے کو مالی نقصان سے بچانے کی مستقل کوششوں کی عکاس ہے۔