Business Recorder - Markets

او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد میں پساکھی کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز کردیا
حیدرآباد میں پساکھی کنویں سے خام تیل کا بڑا ذخیرہ سسٹم میں شامل ہوگیا۔

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے  حیدرآباد میں پساکھی 14 کنویں سے پیداوار کے آغاز کا اعلان کردیا۔

ای اینڈ پی کمپنی نے جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ ایک نوٹس میں اپنے اسٹیک ہولڈرز کو اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اس کے نئے کنویں سے  تیل کی پیداوار کا آغاز ہو گیا ہے، جس سے یومیہ 1,100 بیرل تیل حاصل ہو رہا ہے۔

یہ کنواں ضلع حیدرآباد میں واقع ہے اور پساکھی و پساکھی نارتھ ڈیولپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز (ڈی اینڈ پی ایل) کا حصہ ہے جہاں او جی ڈی سی ایل کا 100 فیصد ورکنگ انٹرسٹ ہے۔

تکنیکی مہارت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے او جی ڈی سی ایل نے اسٹرکچر کی مؤثر نشاندہی، کھدائی اور ٹیسٹنگ مکمل کی۔ کنواں 2183 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا جس کا ہدف لوئر گورو فارمیشن کی بالائی سینڈز میں موجود ہائیڈروکاربن کے ممکنہ ذخائر تھے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ جدید ڈرلنگ ٹیکنالوجی جس میں روٹری اسٹیری ایبل سسٹم (آر ایس ای س)، الیکٹرو میگنیٹک میژرمنٹ وائل ڈرلنگ (ایم ڈبلیو ڈی ) اور نائٹرائیفائیڈ مڈ سسٹم شامل ہیں جنہیں کمپنی نے اپنی تاریخ میں پہلی بار استعمال کیا نے ڈرلنگ کے رخ پر انتہائی درست کنٹرول اور فارمیشن کی سالمیت برقرار رکھنے کو یقینی بنایا، جس کے نتیجے میں کنویں کی شاندار تکمیل ممکن ہوئی۔

او جی ڈی سی نے بتایا کہ یہ کنواں جدید ترین ای ایس پی ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔

او جی ڈی سی ایل 23 اکتوبر 1997 کو کمپنیز آرڈیننس، 1984 (موجودہ کمپنیز ایکٹ، 2017) کے تحت قائم کی گئی۔

کمپنی کا قیام تیل اور گیس کے وسائل کی تلاش اور ترقی کے لیے کیا گیا، جس میں تیل اور گیس کی پیداوار اور فروخت سمیت وہ تمام متعلقہ سرگرمیاں شامل ہیں جو پہلے آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کارپوریشن (1961 میں قائم) انجام دیتی تھی۔