Business Recorder - World

یوکرین کی مالی معاونت کا مؤثر ترین ذریعہ منجمد روسی اثاثے ہیں، فان ڈیر لیئن
یورپی کمیشن کی صدر ارسولا فان ڈیر لیئن نے جمعرات کے روز کہا کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے پاس یوکرین کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے تین آپشنز موجود ہیں، جن میں منجمد روسی اثاثوں کی بنیاد پر جنگی ہرجانے کا قرض سب سے مؤثر آپشن ہے۔

یورپی پارلیمان میں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ دیگر دو آپشنز میں ایک یہ ہے کہ یورپی یونین اپنے بجٹ میں موجود مالی گنجائش کو استعمال کرتے ہوئے سرمایہ اکٹھا کرے، یا رکن ممالک خود باہمی اتفاق سے سرمایہ فراہم کریں۔

انہوں نے کہا کہ تیسرا آپشن یہ ہے کہ منجمد روسی اثاثوں کی بنیاد پر ایک جنگی ہرجانے کا قرض دیا جائے۔ ہم یوکرین کو قرض دیں گے  جسے وہ اس وقت واپس کرے گا جب روس ہرجانہ ادا کرے گا۔

ارسلوا فان ڈیر لیئن نے کہا کہ یہی وہ سب سے مؤثر طریقہ ہے جس سے یوکرین کے دفاع اور اس کی معیشت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔