Business Recorder - Pakistan

آئی ایم ایف بورڈ 8 دسمبر کو 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے گا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ویب سائٹ کے مطابق   پاکستان کو 08 دسمبر 2025 کو اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔

ایگزیکٹو بورڈ اگلے 1.2 بلین ڈالر کی قسط کی حتمی منظوری پر غور کرے گا جو ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے پہلے جائزے کا احاطہ کرتی ہے۔

گزشتہ ماہ آئی ایم ایف ٹیم نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی حکام کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ (ایس ایل اے) پر دستخط کیے تھے۔ یہ ایس ایل اے ، ای ایف ایف کے تحت معیشت کے دوسرے جائزے کے بعد طے پایا۔

آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 1 بلین ڈالر (ایس ڈی آر 760 ملین) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فنڈ (آر ایس ایف) کے تحت تقریباً 200 ملین ڈالر (ایس ڈی آر 154 ملین) کی رقم حاصل ہوگی جس سے دونوں انتظامات کے تحت اب تک کل ادائیگیاں تقریباً 3.3 بلین ڈالر ہو جائیں گی۔

بورڈ کی منظوری جو عام طور پر اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے بعد ایک رسمی کارروائی ہوتی ہے، اس سے پہلے بحث و مباحثے کا سبب بنی تھی۔

اس سے قبل وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دسمبر کے ابتدائی دنوں میں پاکستان کے لیے اگلی قسط کی منظوری دے گا۔

محمد اورنگزیب نے دی فیوچر سمٹ کے نویں ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ آئی ایم ایف دسمبر کے اوائل تک اگلی قسط کی منظوری دے دے گا۔