Business Recorder - Business & Finance

لوٹے کیمیکل نے پاکستانی ذیلی کمپنی کے 75 فیصد حصص 69 ملین ڈالر میں فروخت کردیے
جنوبی کوریا کی لوٹے کیمیکل  نے جمعرات کو بتایا کہ اس نے اپنی پاکستانی ذیلی کمپنی کے تقریباً 75 فیصد حصص دبئی میں قائم پی ٹی اے گلوبل ہولڈنگ کو 98 بلین وون (68.94 ملین ڈالر) کے عوض فروخت کر دیے ہیں۔

جنوبی کوریا کی کمپنی اپنے پورٹ فولیو کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش کر رہی ہے، جو ایک سرکاری قیادت والے پروگرام کے تحت ہے، جس کا مقصد ملک میں کم طلب اور وافر رسد کی وجہ سے نقصان میں چلنے والے پیٹروکیمیکلز کی مدد کرنا ہے۔

لوٹے کیمیکل پاکستان کراچی میں واقع اپنے پلانٹ میں سالانہ 5 لاکھ ٹن اعلیٰ درجے کا ٹیریفتھلک ایسڈ (پی ٹی اے) تیار کرتا ہے جو پولیسٹر فائبرز، صنعتی یارن اور پی ای ٹی بوتلوں میں استعمال ہوتا ہے۔

لوٹے کیمیکل پاکستان نے بدھ  کو ایک بیان میں کہا کہ حصص کی فروخت کے بعد عدنان آفریدی کو کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے۔

عدنان آفریدی نے کہا کہ کمپنی مرجرز اور ایکوزیشنز کے ذریعے جارحانہ ترقی کا منصوبہ رکھتی ہے تاکہ کاروبار میں تنوع اور وسعت ممکن بنائی جاسکے۔