Business Recorder - Business & Finance

اسٹاک مارکیٹ: انٹرا ڈے فروخت کے بعد 100 انڈیکس 300 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ بند
منگل کو شدید فروخت کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بدھ کو جزوی بحالی کا مظاہرہ کیا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔

کے ایس ای 100 نے کاروباری دن کے ابتدائی حصے میں فروخت کے دباؤ کا سامنا کیا اور انٹرا ڈے کی کم ترین سطح 157,203.55 تک گر گئی جبکہ خریداری کی لہر نے اسے انٹرا ڈے کی بلند ترین سطح 159,516.41 پوائنٹس تک جا پہنچایا۔

کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 158,183.94 پوائنٹس پر بند ہوا، جو 313.44 پوائنٹس یا 0.20 فیصد کے اضافے کے برابر ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مجموعی مارکیٹ کا رجحان محتاط پرامید نظر آیا، اور سرمایہ کار سیاسی و سیکورٹی کی صورتحال پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں۔

معاشی امور کی ڈویژن کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے مختلف آئی ایم ایف پروگرامز کے تحت مجموعی طور پر  1.90 ارب ایس ڈی آر  (تقریباً 2.69 ارب ڈالر ) سود کی ادائیگی کی، جس میں 401.24 ملین ایس ڈی آر کے اضافی چارجز شامل ہیں جو 2008 سے جون 2025 تک جمع ہوئے۔

اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان نے مختلف آئی ایم ایف پروگرامز کے تحت کل 1.90 ارب ایس ڈی آر (جو کہ 2.69 ارب امریکی ڈالر کے مساوی ہے) سود کی مد میں ادا کیے جس میں 2008 سے جون 2025 تک 401.24 ملین ایس ڈی آر کے اضافی چارجز بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس  3,667.90 پوائنٹس یا 2.27 فیصد کی کمی سے 157,870.50پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

فروخت کے دباؤ کی وجہ غیر یقینی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال  تھی۔

یاد رہے کہ منگل کو اسلام آباد کے G-11 علاقے میں ضلع اور سیشن عدالت کی عمارت کے باہر خودکش دھماکے میں کم از کم 12 افراد شہید اور 36 زخمی ہوئے۔ اس حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کی ہے۔

عالمی سطح پر ایشیائی ٹریڈنگ کے آغاز میں بدھ کو اسٹاکس احتیاط سے آگے بڑھے، کیونکہ امریکی کانگریس وفاقی شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کے لیے تیار نظر آ رہی تھی اور ٹریڈرز حکومتی ڈیٹا سروسز سے کسی اشارے کی غیر موجودگی میں سمت تلاش کر رہے تھے۔

ایم ایس سی آئی کے ایشیا پیسیفک حصص کا جاپان کے علاوہ سب سے وسیع انڈیکس ابتدائی کاروباری اوقات میں 0.1 فیصد بڑھ گیا، کیونکہ ہاؤس آف ریپریزنٹیٹیوز کے ارکان اس اقدام پر ووٹ دینے کے لیے تیار تھے جو سرکاری اداروں کی فنڈنگ بحال کر سکتا ہے اور یکم اکتوبر سے جاری شٹ ڈاؤن ختم کر سکتا ہے، جو اب امریکی تاریخ کا سب سے طویل شٹ ڈاؤن بن چکا ہے۔

آسٹریلین اسٹاکس میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا جو 0.2 فیصد بڑھ گئے جبکہ جاپان کا ٹوپکس 0.6 فیصد بڑھ گیا۔

انٹر بینک مارکیٹ میں بدھ کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر  مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے 280.77 روپے پر بند ہوئی، جو ایک پیسے کے معمولی اضافے کے برابر ہے۔

تمام شیئر انڈیکس پر کاروباری حجم 836.42 ملین سے گھٹ کر 757.24 ملین شیئرز رہ گیا، جبکہ حصص کی مالیت 38.08 ارب روپے سے کم ہو کر 33.41 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

کاروباری حجم کے لحاظ سے سرِفہرست کمپنی ایف نیشنل ایکویٹیز رہی جس کے 89.37 ملین شیئرز کا لین دین ہوا، اس کے بعد پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 56.34 ملین اور ورلڈکال ٹیلی کام کے 48.70 ملین شیئرز کا کاروبار ہوا۔

بدھ کے روز مجموعی طور پر 484 کمپنیوں کے حصص کی خرید و فروخت ہوئی، جن میں سے 188 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ، 235 کے نرخوں میں کمی جبکہ 57 کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں مستحکم رہیں۔