Business Recorder - Pakistan

آئینی ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
حکومت آج منگل  کو قومی اسمبلی میں آئینی (ستائیسویں ترمیم) بل 2025 منظوری کے لیے پیش کرے گی۔

یہ بل سینیٹ پہلے ہی منظور کرچکی ہے، تاہم اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا تھا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ’’آرڈرز آف دی ڈے‘‘ کے مطابق مجوزہ قانون سازی منگل کے ایجنڈے کے تیسرے نکتے کے طور پر درج ہے۔

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ بل منظوری کے لیے پیش کریں گے۔ بل کو مزید غور کے لیے کسی قائمہ کمیٹی کے سپرد نہیں کیا جائے گا، کیونکہ دونوں ایوانوں کی مشترکہ کمیٹی پہلے ہی اس کی منظوری دے چکی ہے۔

امکان ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں اس بل کی سخت مخالفت کریں گی اور اس کی منظوری کو روکنے یا مؤخر کرنے کی کوشش کریں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025