Business Recorder - Sports

حالات کے مطابق کھیلے، اچھی اوپننگ کی، کوئنٹن ڈی کاک
کوئنٹن ڈی کاک نے کہا ہے کہ شائقین کرکٹ اور بابر اعظم کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں ۔

میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کا کراؤڈ کرکٹ اور بابر اعظم کو پسند کرتا ہے۔ بیٹنگ کے لیے صورتحال بہتر تھی جس کا فائدہ اٹھایا۔

حالات کے مطابق کھیلے، اچھی اوپننگ کی ، ٹونی ڈی ذیروزی کے ساتھ اچھی شراکت داری کی وجہ سے میچ جیتنے میں آسانی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ خوش قسمت ہوں کہ ملک کی نمائندگی کرنے کا دوبارہ موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے میچ میں نارمل اور میرٹ پر کھیلے جس کی وجہ سے 270 رنز کا ٹارگٹ اسانی سے حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ آخری میچ میں دونوں ٹیموں پر دباؤ ہوگا لیکن کوشش کریں گے کہ جس طرح آج کے میچ میں کارکردگی دی ہے اسی طرح آخری میچ میں بھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔