Business Recorder - Markets

ورلڈ اکنامک فورم کے سربراہ کا انتباہ: عالمی معیشت میں 3 ممکنہ ”بلبلوں“ کے پھٹنے کا خطرہ
عالمی اقتصادی فورم کے صدر بورگے برینڈے نے کہا ہے کہ دنیا کو مالیاتی منڈیوں میں ممکنہ طور پر تین بڑے معاشی بلبلوں سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے، جن میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)، کرپٹو کرنسی اور قرض کے بڑھتے ہوئے بوجھ کے بلبلے شامل ہیں۔

انہوں نے برازیل کے مالیاتی مرکز ساؤ پالو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے حکومتیں اتنی زیادہ مقروض کبھی نہیں رہیں۔

برینڈے کے مطابق حالیہ عرصے میں عالمی منڈیاں بلند شرحِ سود، مہنگائی اور تجارتی کشیدگی کے باوجود بڑھتی رہی ہیں، جس سے بعض سرمایہ کاروں کی توقعات غیر حقیقی سطح تک پہنچ چکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت جہاں پیداواریت میں اضافہ لا سکتی ہے، وہیں یہ سفید پوش ملازمتوں کے لیے خطرہ بھی بن رہی ہے۔

برینڈے نے خبردار کیا کہ بڑی شہری معیشتوں میں دفاتر کے کئی کام اے آئی کے ذریعے خودکار ہونے سے روزگار پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ٹیکنالوجی کی جدت طویل مدت میں خوشحالی اور بہتر تنخواہوں کا باعث بنتی ہے۔