Business Recorder - World

سعودی عرب کی ایف 35 خریداری کی درخواست پینٹاگون میں اہم مرحلہ عبور کر گئی
ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کی  48 جدید  ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کی درخواست پر غور کر رہی ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق یہ درخواست ممکنہ طور پر اربوں ڈالر کی دفاعی ڈیل ثابت ہو سکتی ہے۔

مذکورہ درخواست پینٹاگون کے کلیدی مرحلے سے آگے بڑھ چکی ہے، جس سے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے سے قبل اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

یہ فروخت مشرق وسطیٰ میں فوجی توازن کو متاثر کر سکتی ہے اور واشنگٹن کے لیے اسرائیل کی  معیاری فوجی برتری کی تعریف کا امتحان ثابت ہو سکتی ہے۔

سعودی عرب نے اس سال ٹرمپ سے براہ راست درخواست کی تھی اور لمبے عرصے سے لاک ہیڈ مارٹن کے اس جدید طیارے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

پینٹاگون نے طیاروں کی ممکنہ فروخت پر مہینوں کام کیا اور معاملہ اب سیکریٹری دفاع کی سطح تک پہنچ گیا ہے، تاہم حتمی منظوری کے لیے کابینہ، صدر اور کانگریس کی اجازت ضروری ہے۔

ایف 35 چھپنے کی جدید ٹیکنالوجی کے حامل دنیا کے سب سے جدید لڑاکا طیارے ہیں۔ اسرائیل ایک دہائی سے اسے استعمال کر رہا ہے اور مشرق وسطیٰ کا واحد ملک ہے جس کے پاس یہ نظام ہے۔

سعودی عرب اپنی فضائی قوت کو جدید بنانے اور ایران اسے خطرات  کم کرنے کے لیے  خریدنا چاہتا ہے۔

اس اقدام سے سعودی عرب اور امریکہ کے دفاعی تعلقات میں مزید  بہتری آنے کی توقع ہے، مگر کانگریس کی جانب سے ممکنہ مخالفت بھی ایک چیلنج ہو سکتا ہے۔