Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط
انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط ہوگیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.86 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ منگل کو مقامی کرنسی 280.87 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی سطح پر بدھ کو  جاپانی ین اور امریکی ڈالر کی طلب میں اضافہ دیکھا گیا کیونکہ وال اسٹریٹ پر ٹیکنالوجی سیکٹر کی شدید فروخت ایشیا تک پھیل گئی۔

آسٹریلین ڈالر میں کمزوری برقرار رہی جو منگل کو ڈالر کے مقابلے میں 0.8 فیصد گر چکا تھا جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈالر کی کارکردگی اس سے بھی بدتر رہی۔ یہ کرنسی بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہونے کے بعد تقریباً سات ماہ کی کم ترین سطح پر رہی جو 2016 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ آسٹریلین ڈالر کے مقابلے میں نیوزی لینڈ کی کرنسی 12 سال کی نچلی سطح پر رہی۔

اسٹرلنگ تقریباً 7 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب رہا کیونکہ برطانوی فنانس منسٹر ریچل ریوز نے اس ماہ کے آخر میں اپنے بجٹ میں وسیع پیمانے پر ٹیکس بڑھانے کی نشاندہی کی۔

امریکی ڈالر انڈیکس 100.18 کی سطح پر مستحکم رہا، بعد ازاں یہ پہلی بار یکم اگست کے بعد 100.25 تک جا پہنچا۔

ڈالر کو فیڈرل ریزرو بورڈ کے اندر پالیسی کے درست راستے پر شدید اختلافات کی وجہ سے بھی سہارا ملا ہے جس سے دسمبر کی اگلی میٹنگ میں شرح  سود میں کمی کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں۔