Business Recorder - World

تنزانیہ میں انتخابات کے دوران تشدد پر یورپی یونین کا تشویش کا اظہار
یورپی یونین نے  تنزانیہ میں صدر سامعہ سلوحو حسن کی متنازعہ دوبارہ انتخاب کے بعد  ہونے والے تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید پرتشدد اقدامات سے گریز کریں۔

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کالس نے ایک بیان میں کہا کہ  ہلاکتوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد کی قابلِ اعتماد رپورٹس انتہائی تشویشناک ہیں۔

یورپی یونین حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔

انہوں نے انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں، انٹرنیٹ کی بندش اور تشدد کی اطلاعات پر بھی شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ انتخاب سے قبل سیاسی مخالفین کو لاپتہ کرنے اور دباؤ ڈالنے کے واقعات نے جمہوری ماحول کو محدود کیا۔

کاجا کالس نے تمام گرفتار سیاستدانوں کی فوری رہائی اور شفاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  تشدد اور اغوا کے تمام واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔

واضح رہے کہ صدر سامعہ حسن نے ہفتے کے روز ہونے والے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی، تاہم حزبِ اختلاف نے نتائج کو  جمہوریت کا مذاق قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔