Business Recorder - World

شامی صدر احمد الشراع رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے، داعش مخالف اتحاد میں شمولیت کا امکان
شام کے صدر احمد الشراع رواں ماہ کے آخر میں امریکہ کے تاریخی دورے پر واشنگٹن جائیں گے، جہاں وہ پابندیوں کے خاتمے، تعمیرِ نو اور دہشت گردی کے خلاف تعاون جیسے امور پر بات چیت کریں گے۔

شام کے وزیرِ خارجہ اسعد الشیبانی نے منامہ ڈائیلاگ کانفرنس میں بتایا کہ یہ شام کے کسی صدر کا امریکہ کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ دورہ تاریخی ہے، سب سے اہم ایجنڈا معاشی پابندیوں کا خاتمہ اور داعش کے خلاف تعاون کا فروغ ہے۔

امریکی ایلچی ٹام بیرک کے مطابق صدر شراع ممکنہ طور پر داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

شراع اس سے قبل اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے ستمبر میں نیویارک کا دورہ کر چکے ہیں، جب کہ مئی میں انہوں نے ریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کی تھی۔