Business Recorder - Pakistan

اسحاق ڈار کی پیر کو استنبول روانگی ، عرب اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پیر کو ایک روزہ دورے پر ترکیہ کے شہر استنبول روانہ ہوں گے، جہاں وہ عرب اسلامی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزارتِ خارجہ نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا کہ یہ دورہ ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔

وزارتِ خارجہ  کے ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان سات عرب اور اسلامی ممالک کے ساتھ امن کے اُس اقدام میں  شریک رہا ہے، جس کے نتیجے میں مصر کے شہر شرم الشیخ میں  غزہ امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔

استنبول میں ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان کئی اہم مطالبات پیش کرے گا، جن میں جنگ بندی کے معاہدے پر مکمل عمل درآمد، اسرائیلی افواج کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں  خصوصاً غزہ سے مکمل انخلا شامل ہے۔

سرکاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان فلسطینیوں کو بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی اور غزہ کی تعمیرِ نو کے مطالبات بھی کرے گا۔

مزید کہا گیا کہ  پاکستان ایک آزاد، قابلِ بقا اور متصل ریاستِ فلسطین کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دے گا، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو اور جو 1967 سے قبل کی سرحدوں اور متعلقہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن اقدام کے مطابق ہو۔

وزارتِ خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کو امن، انصاف اور وقار دلانے اور ان کے حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔