Business Recorder - World

برطانیہ میں چاقو سے حملے، 9 افراد زخمی
مشرقی انگلینڈ کے علاقے کیمبرج کے قریب  ٹرین میں  چاقوؤں کے  حملوں میں  9 افراد شدید زخمی  ہوگئے جنہیں  علاج  کیلئے منتقل کیا گیا جب کہ دو افراد کو پولیس نےگرفتار کر لیاہے۔ وزیر اعظم کیر اسٹارمر نے ان واقعات کو ہولناک  قرار دیا۔

برٹش ٹرانسپورٹ پولیس نے کہا کہ انسداد دہشت گردی پولیس اس کی تحقیقات میں معاونت کر رہی ہے ، تاکہ واقعے کے مکمل حالات اور محرکات کا تعین کیا جا سکے۔

برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کے چیف سپرنٹنڈنٹ کرس کیسی نے کہا   ہم فوری تحقیقات کر رہے ہیں ، تاکہ معلوم ہو سکے کہ کیا ہوا اور یہ کچھ وقت لے سکتا ہے جب تک کہ ہم مزید تصدیق کرنے کے قابل نہ ہوں۔ابتدائی مرحلے پر واقعے کی وجوہات پر قیاس آرائی مناسب نہیں ہوگی۔

کیمبرج شائر پولیس نے کہا کہ انہیں  کال موصول ہوئی جس میں اطلاع دی گئی کہ شمالی انگلینڈ کے ڈون کاسٹر سے لندن کنگز کراس جانے والی 1825 سروس پر متعدد افراد کو چاقو سے زخمی کیا گیاہے۔

ٹرین ہنٹنگڈن پر رکی، جہاں سوشل میڈیا کی ویڈیوز میں مسلح افسران کو ٹرین میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

پولیس نے کہا کہ مسلح افسران پہنچے اور ٹرین ہنٹنگڈن پر رکی، جہاں دو  افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایک عینی شاہد نے اسکائی نیوز کو بتایا کہ مشتبہ افراد میں سے ایک  جس کے ہاتھ میں بڑا چاقو تھا کو پولیس نے قابو کرکے گرفت میں لیا۔