Business Recorder - Pakistan

سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی میں مزید توسیع، 31 دسمبر مقرر
سندھ حکومت نے تمام اقسام کی گاڑیوں کے لیے اجرک ڈیزائن نمبر پلیٹس کی تنصیب کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 31 دسمبر 2025 مقرر کر دی ہے۔

قبل ازیں نمبر پلیٹس کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 مقرر  تھی۔

محکمہ ایکسائز سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومتِ سندھ نے موجودہ نمبر پلیٹس کو سکیورٹی فیچرز سے مزین اجرک ڈیزائن نمبر پلیٹس سے تبدیل کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے نئی مدت 31 دسمبر 2025 مقرر کی ہے۔

وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ نے بزنس ریکارڈر سے گفتگو میں کہا کہ نئی اجرک ڈیزائن نمبر پلیٹس صرف ایکسائز دفاتر سے ہی حاصل کی جا سکتی ہیں، جبکہ ایجنٹس یا دکانوں سے جاری کردہ پلیٹس ناقابلِ قبول ہوں گی۔

انہوں نے نئی نمبر پلیٹس کی خصوصیات بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں پس منظر میں دھاگے (تھریڈز)، تھری ڈی ہولوگرام اور بار کوڈ شامل ہیں۔

نئی نمبر پلیٹوں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان پلیٹوں میں پس منظر میں تھریڈس، تھری ڈی ہولوگرامز اور بارکوڈز شامل ہیں۔