Business Recorder - Business & Finance

اینگرو پاورجن کو بدر گیس فیلڈ کی فراہمی کی شمولیت کیلئے پی پی آئی بی کی منظوری حاصل
اینگرو انرجی لمیٹڈ کے ذیلی ادارے اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ (ای پی کیو ایل) نے اعلان کیا ہے کہ اسے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹی) لمیٹڈ (سی پی پی اے-جی) کے ساتھ اپنے پاور پرچیز ایگریمنٹ (پی پی اے) کے ضمنی معاہدے کے لیے پرائیویٹ پاور اینڈ انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) سے باقاعدہ نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) موصول ہوگیا ہے۔

ای پی کیو ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جمعہ کو جاری کردہ نوٹس میں کہا کہ ضمنی معاہدے کے تحت کمپنی کے بجلی گھر کے لیے اضافی ایندھن کے طور پر بدر گیس فیلڈ سے پیٹرولیم ایکسپلوریشن لمیٹڈ (پی ای ایل گیس) کی جانب سے فراہم کی جانے والی کم بی ٹی یو گیس (8 تا 13 ایم ایم ایس سی ایف ڈی) کو شامل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ ایک ڈوئل فیول پاور جنریشن پلانٹ چلاتی ہے جس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 226.53 میگاواٹ (نیٹ 217.3 میگاواٹ) ہے۔

یہ پلانٹ ایک کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ ہے جس کی 1+1+1 کنفیگریشن میں ایک گیس ٹربائن، ایک ہیٹ ریکوری سسٹم جنریٹر اور ایک اسٹیم ٹربائن شامل ہے۔ یہ پلانٹ گھوٹکی سندھ میں واقع ہے اور بنیادی طور پر قادر پور گیس فیلڈ سے حاصل ہونے والی پرمیٹ گیس کو بطور ایندھن استعمال کرتا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اس کا ثانوی ایندھن ہے۔

گزشتہ سال اگست میں کمپنی نے پیٹرولیم ایکسپلوریشن لمیٹڈ  کے ساتھ گیس سپلائی معاہدہ کیا تھا، تاہم کمپنی اس گیس کو اس وقت تک استعمال نہیں کر سکتی تھی جب تک کہ یہ معاہدہ ریگولیٹرز کی جانب سے مکمل طور پر منظور نہ ہو جاتا۔