Business Recorder - Markets

فروخت کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری،100 انڈیکس میں 1,700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو ساتویں روز بھی ابتدائی مثبت آغاز کے بعد فروخت کا دباؤ برقرار رہا جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,700 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔

گزشتہ سات تجارتی سیشنز کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس مجموعی طور پر 10,500 سے زائد پوائنٹس کھو چکا ہے۔

جمعرات کو کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس انٹرا ڈے کی بلند ترین سطح 159,507.41 پوائنٹس تک جا پہنچا۔ تاہم بعد ازاں منافع سمیٹنے کے رجحان نے منڈی کو نیچے  دھکیل دیا اور انڈیکس کاروباری دن کی کم ترین سطح 156,327.60 پوائنٹس تک گر گیا۔

کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,732.18 پوائنٹس یا 1.09 فیصد کمی کے ساتھ 156,732.87 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق رول اوور سرگرمیوں اور غیر مستقل کارپوریٹ منافع نے منفی اختتام میں کردار ادا کیا۔

رپورٹ کے مطابق اینگرو، بینک آف پنجاب (بی او پی)، سسٹمز لمیٹڈ ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یوبی ایل) اور ایم سی بی بینک جیسے بلیو چِپ شیئرز کم کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر انڈیکس سے 1,162 پوائنٹس کم کر گئے۔

یاد رہے کہ بدھ کو پی ایس ایکس میں مسلسل فروخت کا رجحان دیکھا گیا کیونکہ سرمایہ کار رول اوور کے خدشات اور کمزور ادارہ جاتی شرکت کے درمیان اپنے حصص بیچتے رہے۔ گزشتہ روز بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,635.97 پوائنٹس یا 1.02 فیصد کی کمی سے 158,465.06 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بین الاقوامی سطح پر جمعرات کو ایشیائی اسٹاکس میں اضافہ دیکھا گیا کیونکہ فیڈرل ریزرو نے شرح سود کم کی اور امریکہ اور چین کے رہنماؤں نے تجارتی معاہدے پر بات چیت کی جب کہ ین کی قدر کم ہوئی کیونکہ جاپانی بینک نے متوقع طور پر شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

ایم ایس سی آئی کا جاپان کے علاوہ ایشیا پیسیفک حصص کا وسیع ترین انڈیکس آخری اطلاعات کے مطابق 0.4 فیصد بڑھ گیا جب کہ امریکی ایس اینڈ پی 500 ای منی فیوچرز میں بھی 0.4 فیصد اضافہ ہوا۔

عالمی منڈیاں اس وقت مختلف مرکزی بینکوں کے فیصلوں کے سلسلے کے درمیان ہیں جو آئندہ شرح سود کے رجحان کے بارے میں اشارے فراہم کریں گے، کیونکہ ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی درآمدات پر جامع ٹیرف عائد کر رہی ہے۔

نکئی 225 انڈیکس جاپان کے بینک کے فیصلے کے بعد اتار چڑھاؤ کا شکار رہا اور آخری اطلاعات کے مطابق 0.2 فیصد بلند سطح پر تھا۔ اگرچہ بینک نے شرحِ سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی، تاہم اس نے یہ عزم دہرایا کہ اگر معیشت اس کی پیش گوئیوں کے مطابق آگے بڑھتی ہے تو وہ قرض لینے کی لاگت میں اضافہ جاری رکھے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت جنوبی کوریا میں چینی رہنما شی جن پنگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ امریکی مذاکرات کاروں نے اشارہ دیا ہے کہ وہ تجارتی جنگ میں عارضی جنگ بندی کی بحالی چاہتے ہیں، تاہم کشیدگی بدستور برقرار ہے اور طویل المدتی معاشی تنازعات دونوں جیو پولیٹیکل حریفوں کے درمیان ممکنہ طور پر برقرار رہیں گے۔

امریکی فیڈرل ریزرو نے بدھ کو توقعات کے مطابق شرح سود میں ایک چوتھائی فیصد پوائنٹ کی کمی کی۔

ٹریڈرز نے دسمبر میں امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے مزید 25 بیسس پوائنٹس کی شرحِ سود میں کمی کے امکانات کو کم کردیا ہے جو اس سے قبل تقریباً یقینی تصور کیے جارہے تھے۔

دریں اثناء جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے معمولی بہتری دکھائی اور یہ 0.01 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر  ڈالر کے مقابلے روپیہ 280.92 روپے پر بند ہوا جو امریکی کرنسی کے مقابلے میں 4 پیسے کی بہتری ظاہر کرتا ہے۔

آل شیئر انڈیکس پر کاروباری حجم گزشتہ سیشن کے 951.84 ملین سے گھٹ کر 848.30 ملین شیئرز تک محدود رہا، تاہم حصص کی مجموعی مالیت 41.31 ارب روپے سے کم ہو کر 37.61 ارب روپے رہی۔

کاروباری حجم کے لحاظ سے بینک آف پنجاب 84.18 ملین شیئرز کے ساتھ سرِفہرست رہا، اس کے بعد ورلڈ کال ٹیلی کام کے 50.19 ملین اور کے الیکٹرک لمیٹڈ کے 47.80 ملین شیئرز کا کاروبار ہوا۔

جمعرات کو مجموعی طور پر 475 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، جن میں سے 148 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ، 293 میں کمی جبکہ 34 کے نرخ مستحکم رہے۔