Business Recorder - World

اسرائیل نے ریڈ کراس کو فلسطینی قیدیوں سے ملاقات سے روک دیا
اسرائیل نے بدھ کے روز بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) پر پابندی عائد کر دی ہے کہ وہ ان فلسطینی قیدیوں سے ملاقات نہ کرے جو  غیر قانونی جنگجوؤں کے قانون کے تحت زیرِ حراست ہیں۔ یہ اعلان اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاتز نے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے سامنے پیش کی گئی رائے سے واضح ہے کہ جیلوں میں قید دہشت گردوں سے ریڈ کراس کی ملاقاتیں ریاست کی سلامتی کے لیے شدید نقصان دہ ہوں گی۔ ریاست اور شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

اس حکم نامے کے تحت ہزاروں فلسطینی قیدیوں کے نام ایک فہرست میں شامل کیے گئے ہیں جن کی ملاقاتوں پر پابندی ہوگی۔

یہ اقدام دراصل غزہ جنگ کے بعد سے جاری صورتِ حال کو قانونی حیثیت دیتا ہے، کیونکہ ریڈ کراس کو اس عرصے میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی، سوائے اُن انٹرویوز کے جو جنگ بندی یا قیدیوں کے تبادلے کے وقت کیے گئے۔

اسرائیلی سول رائٹس ایسوسی ایشن کے مطابق اس وقت سینکڑوں قیدی فوجی حراستی مراکز اور عام جیلوں میں رکھے گئے ہیں۔ اکتوبر میں جنگ بندی سے قبل 2,673 فلسطینی “غیر قانونی جنگجو” قرار دیے جا چکے تھے، جن میں سے سینکڑوں کو بعد میں یرغمالیوں کے بدلے رہا کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ حماس نے یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش کے عمل کو تاخیر کا شکار کرنے کے لیے جعلی مناظر ریکارڈ کیے۔ ریڈ کراس نے وضاحت کی کہ وہ ان مناظر سے لاعلم تھا اور اس کا کردار صرف غیر جانب دار انسانی امداد تک محدود ہے۔