Business Recorder - Business & Finance

زونگ اور آئی سی بی سی کے درمیان جدید ڈیجیٹل سروسز کیلئے اسٹریٹجک شراکت داری
زونگ نے انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (آئی سی بی سی) کے ساتھ پاکستان آپریشنز کے لیے  تاریخی اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے، جس کا مقصد جدید آئی سی ٹی  انفرااسٹرکچر اور منیجد ڈیجیٹل سروسز کا جامع پیکیج فراہم کرنا ہے۔

اس اشتراک کے تحت زونگ آئی سی بی سی کے آپریشنل اور سیکیورٹی تقاضوں کے مطابق  کلاؤڈ پلیٹ فارم مہیا کرے گا، ساتھ ہی آئی ٹی انفرااسٹرکچر اور اینڈ ٹو اینڈ محفوظ کنیکٹیویٹی بھی فراہم کرے گا۔

یہ خدمات زونگ کے اسلام آباد میں قائم جدید ترین  ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ سینٹر (ایچ پی سی سی)میں  فراہم کی جائیں گی، جو پاکستان کی سب سے جدید ڈیجیٹل سہولیات میں سے ایک ہے۔

خدمات کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے منیجد وائی فائی اور انٹرپرائز کمیونیکیشن سلوشنز بھی فراہم کیے جائیں گے، تاکہ آئی سی بی سی کے ملک گیر آپریشنز کو مستحکم، قابلِ اعتماد اور محفوظ نیٹ ورک کارکردگی حاصل ہو۔

اس اسٹریٹجک اتحاد کے تحت دستخط کی باضابطہ  تقریب سی ایم پاک  ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، جس میں دونوں اداروں کی سینئر قیادت اور ایگزیکٹو ٹیموں نے شرکت کی۔

یہ معاہدہ دونوں اداروں کے درمیان ڈیجیٹل تعاون کو مضبوط بنانے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ اس سے زونگ کے اس عزم کا اظہار ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کے مالیاتی شعبے کو محفوظ، توسیع پذیر اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیجیٹل انفراسٹرکچر فراہم کرے گا۔

اس موقع پر بزنس سلوشنز کے ڈپٹی ڈائریکٹر  فین جیےہوان  نے کہاکہ ہمیں آئی سی بی سی کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے جو ہماری ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے سفر میں  اہم قدم ہے۔

یہ اشتراک ہماری مشترکہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم پاکستان کے مالیاتی نظام میں عالمی معیار کی آئی سی ٹی انفرااسٹرکچر اور کلاؤڈ سروسز کے ذریعے جدت، تحفظ اور اعتماد کو فروغ دیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025