Business Recorder - Pakistan

آرمی چیف عاصم منیر کی مصری صدر السیسی سے ملاقات
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے قاہرہ میں اتحادیہ صدارتی محل میں عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عرب جمہوریہ مصر کے درمیان طویل عرصے سے قائم دوستانہ تعلقات کی توثیق کی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مصری قیادت کے کلیدی کردار کو سراہا، جبکہ صدر السیسی نے پاکستان کے عالمی و مسلم اُمہ سے متعلق اہم معاملات میں مثبت اور فعال کردار کو قابلِ تعریف قرار دیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی اسٹریٹجک مفادات کے امور پر ہم آہنگی اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

ملاقات میں اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا کہ پاکستان اور مصر کے درمیان دیرینہ دوستی اور مشترکہ تاریخ پر مبنی تعلقات مزید وسعت کے متقاضی ہیں، خصوصاً سماجی و اقتصادی شراکت، ٹیکنالوجی اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جس میں دونوں فریقوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ معاشی اور سلامتی کے حوالے سے مضبوط مکالمہ پاکستان، مصر اور وسیع تر خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔