Business Recorder - Pakistan

پنجاب میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر چھاپے ، بھاری جرمانے عائد
پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے صوبے بھر میں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا  اور اب تک مختلف تاجروں پر مجموعی طور پر 60 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

پی آر اے کے ترجمان کے مطابق لاہور، گجرات، گوجرانوالہ اور ساہیوال کے متعدد معروف ہوٹلوں اور فوڈ چین ریسٹورنٹس میں معائنہ کیا گیا۔

کارروائی کے دوران  افسران نے صارفین کی ادائیگیوں کے ریکارڈ قبضے میں لیے اور مختلف کاروباروں پر 60 لاکھ روپے سے زیادہ کے جرمانے عائد کیے۔

مزید بتایا گیا کہ کئی ریسٹورنٹس کو آئی ای ایم ایس (آئی ای ایم ایز) سسٹم نصب نہ کرنے پر نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

پی آر اے کے ترجمان نے کہا کہ ٹیکس نظام میں ہیرا پھیری کرنے والوں کے خلاف غیر جانب دارانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق پی آر اے کا الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم تمام فروخت کے ریکارڈ کو محفوظ رکھنا لازمی قرار دیتا ہے۔

پی آر اے تاجروں  میں آگاہی بپیدا کرنے اور سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی سیشنز بھی منعقد کر رہا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025