Business Recorder - Business & Finance

ایف بی آر میں بد انتظامی ، وزیرِ اعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) جاری تحقیقات میں فیڈرل ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کے سامنے کسی بھی قسم کا تبصرہ یا جواب جمع کرانے سے گریزاں ہے، جن کا تعلق ریفنڈ کی تصدیقی کارروائی کو غیر معینہ مدت تک مؤخر کرنے سے متعلق سنگین بدانتظامی کے الزامات سے ہے۔

سی ٹی او  اسلام آباد کے مطابق یہ غیر معمولی بدانتظامی ہے کہ مذکورہ کیس میں  ایف بی آر نے  ایف ٹی او کی جانب سے جاری  تحریری نوٹسز کے باوجود تاحال کوئی جواب یا تبصرہ جمع نہیں کروایا۔

ایف بی آر کی یہ خاموشی اور عدالتی عمل کو نظر انداز کرنا، انصاف کے نظام میں بدانتظامی اور قانونی تقاضوں کی سنگین خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

ایف ٹی او کی کارروائیوں کو دانستہ نظر انداز کرنا بدترین قسم کی توہین اور قانون کے تحت قائم کردہ احتسابی نظام کی صریح خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے۔

ماہر قانون وحید شہزاد بٹ جو اس کیس کی نمائندگی کر رہے ہیں کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے اندر انتظامی نظم و ضبط کا مکمل فقدان اس طرز عمل سے ظاہر ہوتا ہے۔  انہوں نے وزیرِ اعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025