Business Recorder - Pakistan

جبران رضا کی بطور مشیر تقرری کی اطلاع میں صداقت نہیں ، بورڈ آف ریونیو سندھ
بورڈ آف ریونیو حکومت سندھ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس نوٹیفکیشن کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں جھوٹا دعویٰ کیا گیا ہے کہ جبران رضا کو وزیر بورڈ آف ریونیو کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔

محکمے کے ترجمان نے اتوار کو جاری  سرکاری بیان میں واضح کیا کہ ایسی کوئی تقرری نہیں کی گئی ۔انہوں نے گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ عوام سے گزارش ہے کہ اس جھوٹی اطلاع سے گمراہ نہ ہوں۔ ہم شہریوں پر زور دیتے ہیں کہ سرکاری تقرریوں سے متعلق صرف مصدقہ اور سرکاری ذرائع پر ہی بھروسا کریں۔

حکام نے  کہا کہ جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکتی ہے۔

بورڈ آف ریونیو نے شفافیت کے عزم کا اعادہ کیا اور سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبریں پھیلانے سے خبردار کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025