Business Recorder - Business & Finance

اگست: بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 2.75 فیصد کمی ریکارڈ
اگست 2025 میں بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم) کے شعبے کی پیداوار میں ماہانہ 2.75 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تاہم مالی سال 2026ء کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران یہ شعبہ سالانہ بنیاد پر مثبت شرحِ نمو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اگست 2025-26  مجموعی طور پر بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم) کے شعبے میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 4.44 فیصد کی شرحِ نمو ریکارڈ کی گئی۔

اگست 2025 میں ایل ایس ایم کی پیداوار میں اگست 2024 کے مقابلے میں 0.54 فیصد اضافہ ہوا تاہم جولائی 2025 کے مقابلے میں اس میں 2.75 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔ یاد رہے کہ جولائی میں ایل ایس ایم نے سالانہ 9 فیصد کی نمایاں شرحِ نمو حاصل کی تھی۔

بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ صنعتوں کے کوانٹم انڈیکس نمبرز میں ان کی وزن کے مطابق 4.44 فیصد کی مجموعی نمو  میں اہم حصہ ڈالنے والے شعبے یہ ہیں: خوراک (1.02)، تمباکو (0.17)، ٹیکسٹائل (-0.03)، ملبوسات/گارمنٹس (0.84)، کاغذ اور بورڈ (0.21)، پیٹرولیم مصنوعات (-0.21)، کیمیکلز (-0.13)، ادویات/فارماسیوٹیکلز (-0.11)، سیمنٹ (0.98)، لوہے اور فولاد کی مصنوعات (-0.16)، برقی آلات (0.08)، مشینری اور آلات (-0.11)، گاڑیاں/آٹوموبائلز (1.83)، دیگر ٹرانسپورٹ آلات (0.23)، اور فرنیچر (-0.17)۔

جن شعبوں نے مالی سال 2026ء کے جولائی تا اگست کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں مثبت نمو ظاہر کی، ان میں خوراک کا شعبہ 7.77 فیصد، تمباکو 11.06 فیصد، ملبوسات (گارمنٹس) 4.92 فیصد، کاغذ و گتہ 8.41 فیصد، ربڑ مصنوعات 24.9 فیصد، غیر دھاتی معدنی مصنوعات 17.31 فیصد، آٹوموبائلز 90.4 فیصد، دیگر ٹرانسپورٹ آلات 44.47 فیصد اور دیگر مینوفیکچرنگ (فٹ بال) 19.35 فیصد شامل ہیں۔

وہ شعبے جن میں مالی سال 2026ء کے جولائی تا اگست کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی، ان میں مشروبات 2.68 فیصد، ٹیکسٹائل 0.15 فیصد، لکڑی کی مصنوعات 1.65 فیصد، کوک اور پیٹرولیم مصنوعات 2.69 فیصد، کیمیکل مصنوعات و کھاد 1.47 فیصد، دواسازی 1.77 فیصد، آئرن و اسٹیل مصنوعات 3.44 فیصد، تیار شدہ دھاتی مصنوعات 0.19 فیصد، مشینری و آلات 33.84 فیصد اور فرنیچر 10.84 فیصد شامل ہیں۔