Business Recorder - World

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا اظہار تشویش
ایران نے جمعہ کو اپنے کٹٹر دشمن اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جو اس کے قریبی اتحادی حزب اللہ کا مضبوط گڑھ ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ یہ حملے لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی  کھلی خلاف ورزی  ہیں۔

لبنان نے جمعرات کو بتایا کہ اسرائیل نے ایک شخص کو ہلاک اور سات کو زخمی کیا، جبکہ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے حزب اللہ اور اس کے حامی گروپوں کو نشانہ بنایا۔

لبنانی صدر جوزف عون نے کہا کہ حملوں کے نتیجےمیں شہری مقامات متاثر ہوئے۔ انہوں نے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ تہران حزب اللہ کا کلیدی حامی ہے، لیکن گروپ اسرائیل کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے سے سخت متاثر ہوا ہے، جس سے ایران کا زمینی راستہ متاثر ہوا۔

یہ ایران کے لیے بھی دھچکا ہے، جسے اس سال اسرائیل اور امریکہ کے نیوکلیئر تنصیبات پر حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔

حزب اللہ اور اسرائیل نے نومبر میں جنگ بندی کی تھی، جو ایک سال سے زیادہ جاری تنازع کے بعد دو ماہ کی جنگ کا اختتام تھی، اس کے باوجود اسرائیل نے بار بار لبنانی علاقے کو بمباری کا نشانہ بنایا۔

اسماعیل بقائی نے فرانس اور امریکہ پر بھی جو جنگ بندی کے ضامن ہیں اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی  بار بار خلاف ورزی پر  غیر فعال اور نرم رویہ اختیار کرنے کا الزام لگایا۔