Business Recorder - Business & Finance

سونے کی قیمت میں 14 ہزار 100 روپے کا ہوشربا اضافہ ، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتیں ریکارڈ  بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہیں۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 141 ڈالر کے تاریخی اضافے سے پہلی بار 4358 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 14 ہزار 100 روپے کے  ہوشربا اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے چار لاکھ روپے کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 12 ہزار 89 روپے کے بھاری اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 718 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے پر جاپہنچی تھی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 167 روپے کے بڑے اضافے سےملکی تاریخ میں پہلی بار  5 ہزار 504 روپے ریکارڈ کی گئی۔