Business Recorder - Pakistan

یکم نومبر سے اسپننگ یونٹس کی پیداوار کی ویڈیو اینالیٹکس کے ذریعے نگرانی کی جائیگی، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم نومبر سے ٹیکسٹائل اسپننگ (دھاگہ سازی) کے رجسٹرڈ یونٹس کی پیداوار کو ویڈیو اینالیٹکس کے ذریعے الیکٹرانک طور پر مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمعرات کو ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ایس آر او نمبر 1963 (I)/2025 کے مطابق، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 50 کی ذیلی شق (1) اور دفعہ 40C کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، ایف بی آر نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ ٹیکسٹائل اسپننگ سے وابستہ رجسٹرڈ افراد کی پیداوار کو سیلز ٹیکس رولز 2006 کے باب XIV-BA کے قاعدہ 150ZQR کے تحت ویڈیو اینالیٹکس کے ذریعے الیکٹرانک طور پر مانیٹر کیا جائے گا۔

یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور اس کا اطلاق یکم نومبر 2025 سے کیا جائے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025