Business Recorder - Business & Finance

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کا مطالبہ
پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم ای) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبرسے بڑھا کر 30 نومبر 2025 کی جائے۔

ایک بیان میں پی سی ڈی ایم اے کے چیئرمین سلیم ولی محمد نے کہا کہ ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس پورٹل میں مسلسل تکنیکی خرابیاں اور ریٹرن فارم کی تاخیر سے اجراء نے ٹیکس دہندگان کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ڈیڈ لائن غیر عملی ہو چکی ہے کیونکہ پورٹل میں سست روی، تکنیکی رکاوٹوں اور انٹرنیٹ میں مسلسل خلل کی وجہ سے ٹیکس دہندگان بروقت ریٹرن فائل کرنے سے قاصر ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی کہ ایف بی آر کے پورٹل پر بار بار پیش آنے والے مسائل کے باعث بزنس کمیونٹی شدید دباؤ میں ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ تاریخ میں توسیع سے نہ صرف ٹیکس دہندگان کوقانونی ذمہ داریاں پوری کرنے میں سہولت ملے گی بلکہ ایف بی آر پر سے بھی غیر ضروری دباؤکم ہو گا۔

چیئرمین پی سی ڈی ایم اے نے ایف بی آر سے اپیل کی کہ وہ ٹیکس دہندگان کے مفاد میں فوری طور پرڈیڈ لائن میں توسیع کرے اور آئی آر آئی ایس سسٹم کے تکنیکی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ ریٹرن فائلنگ کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل کیا جا سکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025